Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Voeg apk er Chrome -extensie toe
gratis APK/XAPK -bestanden van Google Play Store zonder een inlog.
Installeer nu
نور ڈائری-icoon

1.2 by Developer110


Nov 15, 2018

Over نور ڈائری

امام كاظم (ع س): وہ ہم میں سے نہیں ہے جو روزانہ اپنے نفس كا محاسبہ نہیں كرتا.

   رب أوزعني أن أشكر نعمتك التي أنعمت علي وعلى والدي وأن أعمل صالحا ترضاه وأدخلني برحمتك في عبادك الصالحين (نمل: 19)

اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما )سورة النمل19(

ہم اپنی جانب سے وقت کے آقا و سردار امام زمانہ (عج) کاشکریہ ادا کرنا چاہتے تھے, انکی عنایتوں کی بنا پر ہم نے یہ نور ڈائری موبائل اپلی کیشن کے طور پر ہمارے پورے برادران ایمانی کی خدمت میں مخلصانہ اور ایک چھوٹی سی کوشش کو پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں. یہ نور ڈائری اپلی کیشن پہلی بار متعارف کرایا گیا ہے جس میں یہ خصوصیات پا ئے جاتے ہیںجیسے روزانہ نئی روایات عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ, ہر جمعہ میں دو مضامین, ہمارے درج کردہ اعمال نور ڈائری اپلی کیشن میں جو ایک مومن عمل کرتاہے وہ حساب کوخود بہ خود کم از کم معیاری کاموں کی عکاسی کی بنیاد پرظاہر کرتا ہے اور اس کے بارے میں مزید جانیں.مستقبل میں انشا اللہ, امید ہے کہ ہمیں موبائل پر مبنی اپلی کیشن ہمیشہ اوپر ذکر کردہ دعا سورہ نمل آیہ 19 کی تلاوت کرتےہوئے بروئے کا ر لانے کا موقع فراہم ہو.اللہ ہمیں توفیق دے کہ یہ نور ڈائری میں بیان کردہ روایات پر عمل کریں

ہم ایک ایسےمسافرتی مرکز ہیں جو حج, عمرہ اور زیارارت, ایران, عراق اور شام کے سفر کی مہارتوں سے واقف ہیں. ہندستان میں سب سے قدیم ترین, ممبئی شہر میں واقع ہے.ہم حج, عاشوراء اور اربعین کے ایام کے موقع پر, عمرہ اور زیارت رجب اور شعبان کے مہینے میں ٹور لے جاتے ہیں اور چھٹیوں میں بھی زیارت کا ٹور لے جاتے ہیں.خدا وند کریم اور ہمارے زمانے کےامام صاحب الز مان (عج) ہماری مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے.

مہدی ٹورزاینڈ ٹراولز

محمد وصی: 919819394814+

ویب سائٹ: www.mahditours.com

ہم سے رابطہ کریں: [email protected]

Vertaling Laden...

Aanvullende APP -informatie

Laatste Versie

Verzoek update van نور ڈائری 1.2

Geüpload door

Mantas Šidlauskas

Android vereist

Android 4.0.3+

Meer Info

Wat is er nieuw in de nieuwste versie 1.2

Last updated on Nov 15, 2018

Calendar Added
Now articles can be shared
Get reminders for Hadith, Articles and Self Assessment

Meer Info

نور ڈائری Screenshots

Populaire artikelen in de laatste 24 uur

Comment Loading...
Talen
Abonneer u op APKPure
Wees de eerste die toegang krijgt tot de vroege release, nieuws en gidsen van de beste Android -games en apps.
Nee bedankt
Aanmelden
Succesvol ingeschreven!
Je bent nu geabonneerd op APKPure.
Abonneer u op APKPure
Wees de eerste die toegang krijgt tot de vroege release, nieuws en gidsen van de beste Android -games en apps.
Nee bedankt
Aanmelden
Succes!
Je bent nu geabonneerd op onze nieuwsbrief.